کالم

شاہ جنالی اور سیاحت

گزرے برسوں کی بات ہے جب گاؤں میں درختوں کے سائے دوہرے ہو جاتے اور دور کہیں بچے “انگریز، انگریز” پکارتے تو ہم ایسے بھاگتے کہ چپل پاؤں سے نکل کر دور جا گرتے۔ گورے بڈھے بڈھیاں، جواں سال، نیم برہنہ لڑکیاں، کسرتی جسم والے سفید فام مرد ہاتھوں میں شفاف منرل واٹر کی بوتل (جسے ہم دارو سمجھ کر ...

مزید پڑھئے

سری لنکا کی سیرقسط ۲

تو بات ہورہی تھی سری لنکا کی سیر کی جہاں میں نے  سری لنکا کے باسیوں کی جو خصوصیات دیکھی  وہ قارئیں کی نذر ہے۔ دھیمی آواز:  سری لنکا  کے لوگوں کی ایک عادت   مجھے بہت پسند آ ئی وہ گفتگو کے دوران انتہائی دھیمی آواز میں گفتگو کرتے ہیں ۔  دورانِ سفر آپ سر لنکا کے باسیوں کو  بازاروں ...

مزید پڑھئے

چترال میں الہامی بلز کا طوفان اور واپڈگردی

اہلیان پاکستان کو مبارک ہو کہ سرکارنے عوام کی مزید آزمائش لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کرنے کا فیصلہ کردیا ہے۔پہلے سے مہنگائی کے ہاتھوں تنگ عوام کو مزید اس شکنجے میں کسنے کا پورا اہتمام کیا جارہا۔معاشی بازی گر اور حکومتی  کارندےعوام کو تبدیلی کی لولی پاپ پر ٹرخائے جارہے ہیں۔ایسی دگرگوں ...

مزید پڑھئے

سری لنکا کی سیر قسط 1

سنگاپور میں ایک ثقافتی ورکشاپ سے واپس آتے ہوئےگزشتہ نومبر میں  کچھ دن سری لنکا میں گزارنے کا موقع ملا۔ جہاں پر ہم نے چھوٹے  بڑے کئی شہروں کی سیر کی جن میں کولمبو،نیگامبو،کینڈی،ہیٹین اور نلاتھانیا ہ  شامل تھے   ۔سری لنکا وہ ملک ہے کہ جس میں کچھ عرصہ  پہلے تک افراتفری  کا دوردورہ تھا۔ ملکی حالات  صحیح نہیں تھے ...

مزید پڑھئے

عمران خان کو احساس ہے ۔کیا ہم چترالیوں کو بھی ہے؟

تحفظ ماحولیات اسلام کا ایک اہم پہلو ہےاور زمین کے محافظ ہونے کے ناطے فغال انداز میں ماحول کی دیکھ بھال انسان کی اہم ترین ذمہ داری ہے۔ یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ تمام مخلوقات، چاہے وہ ظاہری آنکھ سے نہ نظر آنے والا بیکٹیریا ہو یا دیوہیکل ہاتھی، آسمان میں پرواز کرنے والا باز ہو ...

مزید پڑھئے

ایٹا(ETEA) ٹسٹ آوٹ!

محکمہ اعلیٰ تعلیم، آثارقدیمہ اور لائبریریز حکومت خیبر پختونخوا نے صوبے کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لئے 19اگست 2018کو منعقد کئے گئے ایٹا ٹیسٹ منسوخ کر دیئے ہیں ۔ مجاز حکام نے اس معاملے کی انٹیلجنس بیورو کے ذریعے انکوائری کرنے کے احکامات بھی جاری کئے ہیں ۔ مذکورہ ٹیسٹ کے انعقاد کے لئے اگلی تاریخ کا ...

مزید پڑھئے

چترال کی تاریخ میں شاہ شمس کی اسلامی دعوت کا تذکرہ (قسط 3)

شاہ شمس کے چوتھے رفیق کار کے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ ان کا چراغ بردار یعنی ان کے عرفانی مجلس کا اہم رکن تھا۔ عرف عام میں اسے شیخ بتایا جاتا ہے۔ جیسا کہ میرزا افضل واحد بیگ صاحب کی روایت کے مطابق اویر کلاں کے خانقاہ کا ذمہ دار بھی یہی شیخ تھا۔بعض نے اس کا نام ...

مزید پڑھئے

میرا معیار اور کالم نگار

غور سے سنئیے کہ کوئی بھی صحافی میرے قائد کی تعریف کرے چاہے وہ کتنا ہی بے ضمیر لفافہ کیوں نہ ہو میرے نزدیک وہ نڈر بے باک اور حق گو صحافی ہے اور کوئی بھی صحافی جو میرے قائد اور میری پارٹی پر تنقید کرے چاہے وہ کتنا ہی با ضمیر غیرت مند اور حق گو کیوں نہ ہو ...

مزید پڑھئے

خودکشی کا نفسیاتی پہلو

اس مقالے کے اقتباسات ایک اکیڈمک کاؤنسلر کے سمجھ بوجھ پر مبنی ہے، نہ کہ کسی   مینٹل ہلیتھ کاونسلر  کی سوچ کا نتیجہ۔  چونکہ یہ موضوع بہت ہی وسیع ہے لیکن اس کی اہمیت کو مد نظر رکھ کر میں نے اس موضوع کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے ۔ پہلے حصے میں خود کشی کی تعریف اور اس  ...

مزید پڑھئے

ایک صوفیہ کے ہاتھ میں آب و آتش

صوفیا بڑے نازک شعور کے مالک ہوتے ہے اور وہ زندگی کے تصورات اور حالات و اقعات کو باریک بینی سے دیکھتے ہے وہ فطرت کے سارے عمل کو اتنی گہرائی سے دیکھ رہے ہوتے ہے جس طرح ایک سائنسداں  ایٹموں  کی خوردبینی دنیا کا مطالعہ کرتاہے۔ مختصراً یہ کہ حالت شعور میں جیتے ہے، انسانیت کیلئے محبت اور وحدت ...

مزید پڑھئے