کالم

خوشبو کا مسافر

جب بھی ان سے ملتا یا فون پہ بات ہوتی میں شروع ہی میں یہ کہتا ” اے سر نُما پاچورا” اور وہ فوراً سمجھ جاتے کہ میرا اشارہ اس کے ان خیالی پلاؤ کی طرف ہے جو کہیں پہ بیٹھ کر وہ طریقہ بناتے اور ہم پکاتے لیکن کھانے کی نوبت نہ آتی۔ کھبی کسی سرسبز میدان میں مشاعرے ...

مزید پڑھئے

ہاں تو کیسا تھا خالد بن ولی(مرحوم)

آہ!میکدہ دھیرے دھیرے اپنی رونق کھو رہا ہے۔بادہ خوار ایک ایک کرکے خاموشی سے کنارہ کش ہوئے جا رہے ہیں۔زندگی اپنی تمام تر مسرتوں کے باوجود سر بہ زانو ہے کہ اس کے چہرے سے کچھ تارے دست قضا نے نوچ لیے ہیں۔زندگی اپنی تمام تر حشر سامانیوں کے باوجود ماتم کناں ہے۔ کہنے کو تو خالد بھائی چترال کے ...

مزید پڑھئے

مری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی

آہ خالد ! خالد بن ولی صاحب چترال کے علاقہ برنس کے ایک نامور خسروے قبیلے کا چشم و چراغ تھا، خالد بن ولی، انجمن ترقی کھوار کے سابق مرکزی صدر جناب عبدالولی خان عابد کا سب سے بڑا بیٹا تھا، 16 فروری 1984 کو برنس میں آنکھ کھولی ،میٹرک تک کی تعلیم سایورج پبلک اسکول چترال سے حاصل کرنے ...

مزید پڑھئے

میرا گاوں بونی

رقبے کے لحاظ سے  چترال صوبہ خبیر پختونخواہ کا سب سے بڑا ضلع ہے جو دو تحصیلوں “تحصیل چترال “(لوئر چترال) اور “تحصیل مستوج ”  ( اپر چترال)  پر مشتمل ہے ۔ بونی تحصیل مستوج کا صدر مقام ہے جو  چترال خاص سے ۷۵ کلومیٹر کے فاصلے پر  چترال شندور روڈ کے دائیں طرف واقع  ہے۔ بونی تقریبا  ۱۶۰۰ گھرانےاور ...

مزید پڑھئے

زندگی دھمال ہے

“دھمال” ہندوستانی فلمی صنعت کی دو ہزار سات میں بنائی گئی فلم ہے ۔ اندرا کمار کی ہدایت کاری تلے بنی یہ فلم سنجے دت، ارشد وارثی، رتیش دیش مکھ اور جاوید جعفری پر فلمائی گئی ہے ۔ فلم چار ایسے دوستوں کی کہانی ہے جو کیسا بھی کر کے پلک جھپکتے ہی دولت مند بننے کی حرص کے آگے ...

مزید پڑھئے

رابطہ کمیٹیوں کی تحلیل

 جمعیت علماء اسلام چترال کے مجلس عاملہ کا اجلاس 16 ستمبر 2018 کو امیر جمعیت علماء اسلام چترال مولانا عبدالرحمن قریشی کی صدارت میں جامعہ اسلامیہ ریحانکوٹ چترال میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں دیگر امور کے ساتھ ساتھ چترال سے باہر مختلف شہروں میں رابطہ کمیٹی جے یو آئی چترال کے نام سے بنائی گئی کمیٹیوں کے مثبت اور منفی ...

مزید پڑھئے

ریشن بجلی گھر اور سو دنوں کی منصوبہ بندی

۸  اکتوبر ۲۰۱۷  ء کو اس وقت کے وزیراعلیٰ صوبہ خیبر پختونخوا  اب کےمرکز میں  وزیر دفاع پرویز خٹک  چترال تشریف لائے، چترال پولوگراونڈ میں قوم سے خطاب کیا۔ پولو گروانڈمیں چترالی عوام کی ایک بہت بڑی تعداد موجود تھی۔ اس جلسہ عام میں جناب پرویز خٹک نے اپنے دور حکومت میں  عوامی مفاد میں کیے گئے  بہت سارے  اقدامات ...

مزید پڑھئے

آئیں دروش کی سیر کریں

آپ بے شک جنت نظیر وادیوں، طلسماتی حسن اوردلفریب مناظر سے بھرپور مملکت خداداد پاکستان کے کئی بلند وبالا پہاڑوں کی فلک بوس چوٹیوں کو سر کرکے ان کی بلندی اور عظمت سے ہم کلام ہوئے ہوں گے۔ کئی چمکتے صحراﺅں کا نظارہ کیا ہوگا،کئی لہلہاتے کھیتوں میں بوجھل دل اور تھکے، ٹوٹے، ہارے بدن کو سہلایا اور آرام بخشا ...

مزید پڑھئے

موسم گرما، مقابلہ مضمون نگاری اور ہماری داستان غم!! پہلی قسط

 ہاسٹل میں قیام پذیر ایک خود ساختہ ادیب کی مقابلہ مضمون نگاری میں شرکت کی رنگین و سنگین  روداد یقین جانیے ہم نے ہر موسم میں ، اور ہر موضوع پر لکھا ہے۔ قادر الکلامی کا یہ عالم ہے کہ نہ صرف لکھا ہے ، بلکہ سب کچھ لکھا ہے۔ غزل ، نظم ، کہانی ، افسانہ، ڈرامہ الغرض ادب ...

مزید پڑھئے

پریت نگرتریچ میر

زمین نے پہاڑ کو میر کا نام بخشا ہے یا پھر پہاڑ کے مرہون جنگل، پہاڑیاں، دریا، چشمے، آبشار اور کوہسار تریچ بنے ہیں، ایک بحث ہے ۔ البتہ اتنا ضرور ہے کہ “میر” اور تریچ دونوں موجود ہیں ۔ اور بے مثال موجود ہیں ۔اس وجود کو نیلے ہو کہ ابریں ہو، آسمان نے مانا ہے ۔ دور ہو ...

مزید پڑھئے