کالم

چمکتے تارے

دنیا کے کسی بھی معاشرے میں اچھے برے،نیک و بد ،شریف و شریر، پڑھے لکھے و جاہل اور سنجیدہ و غیر سنجیدہ لوگ بستے ہیں صرف بستے ہی نہیں بلکہ معاشرے پر اثر انداز بھی ہوتے ہیں ایک اچھا انسان جہاں رہتا ہے اس کی اچھائیاں صرف اس کی ذات تک محدود نہیں رہتیں بلکہ اس انسان سے وابستہ دوسرے ...

مزید پڑھئے

خودکشی اور ہمارا معاشرہ

ہم روز مقامی اخبارات میں خودکشی کے حوالے سے کوئی نہ کوئی خبر ضرور پڑھتے ہیں۔جس میں زیادہ تعدا نوجوان لڑکے یا لڑکیوں کی ہوتی ہیں۔ زیادہ تر خودکشیوں کی کوئی خاص وجہ بھی سامنے نہیں آتی ۔بندہ یہ جان کر سوچ میں پڑجاتاہے کہ آخر کیا مجبوری ہوسکتی ہے کہ  کہ گلشن کا ایک پھول ادھ کھلے مرجھا جاتا ...

مزید پڑھئے

دھواں

میں نے پوچھا  ” عاطفہ کو کیا ہوا”؟ کہنے لگا” وہ مر گئی…… بس دو چار دن گال پھلائے گھر میں ایڑیاں پٹختی رہی پھر ایک دن صبح صبح  گھر سے نکلی اور پھر خلاص….. ” کیسے مر گئی ” ؟ میں نے پوچھا ” دریا میں کود گئی ہوگی اور کیا ” آپ نے ڈھونڈا نہیں ” نہیں دریا کی ...

مزید پڑھئے

ووٹر اور موٹر

2013 کے انتخابات میں  چترال ٹو کے  میرے جیسے وہ ووٹرز  انتہائی کنفیوز تھے جو ہر قسم کی سیاسی جماعتوں سے متنفر ہوکر شخصی ووٹ دینے کے حامی تھے ۔  ہر سیاسی پارٹی کے جلسوں میں شرکت کرنے والے ان ووٹروں کے پاس امیدوار کو جانچنے کااگر کوئی طریقہ بچا تھا تو وہ  فن خطابت تھی جس کے ذریعے ان ...

مزید پڑھئے

دروش علاقائی زُبانوں کا مرکز

دروش ضلع چترال کے جنوب میں واقع ہے دروش کے مغرب میں افغانستان ہے۔ پاکستان سے سیاح جب چترال کا رخ کرتے ہیں تو وہ براستہ لواری ٹاپ چترال میں داخل ہوتے ہیں۔ چترال کا پہلا شہر دروش ہے اگر اس اعتبار سے دیکھا جائے ۔ تودروش چترال کا گیٹ ہے۔ دروش کی آبادی تقریباً ایک لاکھ کے لگ بھگ ...

مزید پڑھئے

کائنات کا آخری اداس گیت

کارخا نہ قدرت میں ہر وجود قدرت کی مدح میں گیت گاتا نظر آتا ہے۔ یہ گیت خوشی کا بھی ہوتا ہے اور اداسی کا بھی۔بے بسی کا بھی ہوتا ہے اور امید کا بھی  ۔ انسانی نالوں کی آہ بھی موسیقی کی روح چھونے والی سروں کے احساس سے کم نہیں۔  اب کون نجات کو پہنچے اور کون داد ...

مزید پڑھئے

ہمارا مطالبہ ضلع ثانی کی بحالی

ضلع چترال پاکستان کے انتہائی شمال مشرق میں پہاڑوں کے درمیان گھرا ہوا وسیع رقبے پر پھیلا خطہ ہے ۔جغرافیائی حدود کے لحاظ سے یہ روس چین او ر افغانستان کے سنگم پر واقع ہے ۔اس کی بہت لمبی سرحدیں براہ ِ راست افغانستان سے جا ملتی ہیں جبکہ بالواسطہ اس کی سرحدیں بہت قریب سے روس اور چین سے ...

مزید پڑھئے

ایک” پُل” سارے شہر کو ویران کر گیا

وادی ریچ اور اجنو کو ملانے والا پل گزشتہ رات نامعلوم افراد نے جلا کر جہاں علاقے کے لوگوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے تو وہاں سرکاری پراپرٹی کو نقصان پہنچا کر جرم کا بھی ارتکاب کیا ہے اب چونکہ اس بارے میں کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا کہ ان نامعلوم افراد یا فرد نے پل کو کیوں آگ ...

مزید پڑھئے

سیکولر زم کیا ہے؟

وہ اصول جو ریاست کو مذہب سے جدا کرتے ہیں، سیکولر زم کہلاتا ہے، سیکولر لاطینی زبا ن کے لفظ سیکولم (سیکولم) سے ماخوذ ہے جس کے معنی دنیا کے ہیں ۔سیکولرازم جدید مغربی اصطلا ح ہے جس کا مطلب ’’ایسا سیاسی اور سماجی نظام ہے جس کی بنیادیں مذہب اور مابعد الطبیعیاتی نظریات کی بجائے عقل اور سائنسی اصولوں ...

مزید پڑھئے