کالم

مدرسہ،کھو ثقافت اور کالاش ایم پی اے

19 جنوری اتوار کے روز اپنے دوست عطاءالرحمن عدیم اور عنایت الرحمن عزیز کے ہمراہ مدرسہ عثمانیہ شاخ گلشن عمر جانے کا اتفاق ہوا۔ مدرسہ پشاور سے کافی فاصلے پر تھا، پشاور میں کچھ کام بھی تھے اس لیے جلدی واپسی کا ارادہ تھا۔ مدرسے میں آرٹس اور فوڈ فیسٹیول جاری تھا۔ پتہ چلا کہ مذکورہ مدرسے میں سالانہ یا ...

مزید پڑھئے

”پیپلز پارٹی کا احتساب “

ہم نے جب سے شعور کی آنکھ کھولی تب سے سیاسی افق پر کوئی ایسا سورج نمودار ہوتا نہیں دیکھا جو اپنے جلو میں اس قوم پر آزمائش لے کر طلوع نہ ہوا ہو۔ گزشتہ چند عرصہ سے ہمارے ملکی منظرنامے پر احتسابی نعرے اور احتسابی سیاست کا غلغلہ کچھ اس آہنگ سے بلند کیاگیا کہ اعلیٰ عدلیہ اور نیب ...

مزید پڑھئے

کرپشن کا منہ بولتا ثبوت

جی ہاں کرپشن یا بد دیانتی منہ پھاڑ کر پکارتی ہے کہ ہے کوئی دیکھنے والی آنکھ اور سمجھنے والا عقل جو ادھرتوجہ دے، مگر ہم یہ آواز سن نہیں سکتے ہیں ، کرپشن کو دیکھ نہیں سکتے ہیں اور ہماری عقل اس کو سمجھنے سے عاری ہے۔ یہ کوئی جاد و نہیں ہےیا کسی نے منتر نہیں پڑھا ہے ...

مزید پڑھئے

“نگاہ آنکھوں سے اوجھل ہے دلوں سے نہیں”۔۔

نگاہ صاحب سے ملاقات مقالے کی ضروریات اور معاون مواد کی فراہمی کے سلسلے میں ہوئی تھی لیکن ان سے ملنے کے بعد مجھے احساس ہوا کہ نگاہ صاحب صرف میری تعلیمی ضروریات پوری نہیں کی بلکہ میری ذہنی، شعری، ادبی، تاریخی اور سب سے بڑھ کر میری اخلاقی  تربیت  بھی پوری  طرح سے کرکے بھیجا۔ بہت پہلے کی بات ...

مزید پڑھئے

نگاہ مرحوم واقعی نگاہ تھے !

معروف ماہر تعلیم کھو تہذیب و ثقافت کے امین مایہ ناز محقق ،مصنف اور مترجم محترم مولا نگاہ صاحب اچانک ہمیں داغ مفارقت دے گئے اگرچہ نگاہ صاحب گزشتہ ایک سال سے جان لیوا مرض میں مبتلا تھے تاہم انہوں نے اپنے دوستوں رشتہ داروں اور عزیز و اقارب کو اس موذی مرض کے بارے ہمیشہ خوش فہمی میں رکھا ...

مزید پڑھئے

علم و ادب کا درخشان باب مولا نگاہ نگاہ

منم آں شاعر ساحر کہ بہ افسونِ سخن از نئ کلک ھمہ قند و شکر می بارم میں وہ جادوگر شاعر ہوں کہ اپنے کلام کے سحر سے قلم کی نوک سے سر تا سر قند اور شکر برساتا ہوں یہ اشعار حافظ شیرازی نے  تو اپنے بارے میں کہے تھے مگر جونہی استاد الاساتذہ مولا نگاہ نگاہ صاحب کے ...

مزید پڑھئے

ابو جی کی پرانی ڈائریاں اور خالد بن ولی مرحوم کی ایک غزل

یادیں بڑی سنگ دل ہوتی ہیں۔ نہ یہ دیکھتی ہیں کہ وقت کونسا ہے اور نہ یہ جانتی ہیں کہ موقع محل کیسا ہے۔ جب جی چاہے، دل کی شکستگی کی پروا کئے بغیر ٹوٹے ہوئے دل پر وار کر کے اس کے مزید ٹکڑے کر جاتی ہیں۔ آج کسی ضروری کام کے سلسلے میں ابو جی کی ڈائریاں اور ...

مزید پڑھئے

سیرت النبیؐ کوئز کمپٹیشن دو ہزار اٹھارہ کی روداد

جے آئی یوتھ کے زیر اہتمام گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی کوئز کمپٹیشن کا انعقاد کیا گیا ۔اس سال کوئز کمپٹیشن سیرت النبیؐ کے حوالے سے منعقد گیا۔ کوئز کمپٹیشن کے لئے عنایت اللہ سبحانی صاحب کی معروف کتاب محمدؐ عربی کا انتخاب کیا گیا ۔ سائنسی اور مادی ترقی کے باوجود  بدقسمتی سے آج کے اس دور ...

مزید پڑھئے

ذکر چترالی قوم کے محسنوں کا

خدا کی اس بستی میں کچھ خاصال یگانہ ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ دوسرے انسانوں کی خدمت کا جذبہ عطا کرتاہے ان کے اس جذبے کی عکاسی مواقع کی مناسبت پر منحصر ہے۔ کسی  کو اللہ تعالیٰ بہت بڑے رتبے پر مقرر کرکے ان کی شہرت کو دور دور تک چار چرند کرنے کا موقع دیتا ہے لیکن بہت سے ...

مزید پڑھئے

تعلیم بکاؤ مال

Irfan Aziz

گردش زمانہ نے جہاں جملہ معاملات زیست کو اپنی منحوس رنگ میں رنگا کر ان کا ستیا ناس کرکے رکھ دیاہے وہاں تعلیم جیسے مقدس فریضے کو مادہ پرستی کا شکار بنا کر رکھ دیا ہے۔بزرگوں سے سنا ہے کہ ماضی کے سنہرے ادوار میں تعلیم اور تعلم کا سلسلہ مشنری جذبہ کے ساتھ سر انجام دیا جاتا تھا۔ اور ...

مزید پڑھئے