کھوار اہل قلم اور تقریبِ ایوارڈ
کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر، جو اس کے مذہب، نظام، اخلاق،علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہو، یا وہ،ذہنی ترقی جو زندگی کے چلن میں کارفرما ہو، تہذیب و ثقافت کہلاتے ہیں، اور آج کے دور میں تہذیب اور ثقافت کو ملا کر ان دونوں کا نام کلچر رکھ دیا گیا ہے، اس ...
مزید پڑھئے