انوازی

یادوں کی بارات

یادوں کی بارات حضرت جوش ملیح آبادی کی خود نوشت سوانخ عمری ہے۔ آج مرشد ایک عجیب مسئلہ لیکر آیا تھا۔ مسئلے کو سن کر میری یادوں کی بارات آگئی۔ اور آتی گئی۔ مرشد نے کہا میرے سکول میں افواہ پھیلی ہے کہ آئندہ امتحان میں نقل کی اجازت نہیں ہوگی۔ لڑکے حیراں ہیں اگر نقل کی اجازت نہیں ہوگی ...

مزید پڑھئے

مشیرِ خاص

مرشد آیاتو بہت خوش تھا۔ اُس نے جیب سے لفافہ نکال کر میرے سامنے رکھا۔ لفافے میں خط تھا۔ خط میں لکھا تھا۔ بڑے صاحب نے آپ کو اپنا مشیر خاص مقرر کیا ہے۔ خط پڑھ کر میں نے پوچھا تمہارا تجربہ کیا ہے؟ اور اس خاص مشیر کے فرائض کیا ہیں؟اس کی ذمہ داریاں کیا ہیں؟ مرشد بولا میں ...

مزید پڑھئے

چترال بازار میں پارکنگ کے مسائل کا حل

چترال بازار میں سرکاری عمارات اور نجی تعمیرات کی غلط منصوبہ بندی کی وجہ سے کار پارکنگ بہت بڑا مسئلہ بن گیاہے ۔ ڈیڑھ دو سال بائی پاس روڈ پر پارکنگ کی جگہ ملتی تھی، گزشتہ 6مہینوں سے پریڈ گراؤنڈ کے زیر تعمیر حصے کو پارکنگ کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔ پیریڈ گراؤنڈ کی تعمیر مکمل ہوئی تو یہ ...

مزید پڑھئے

یادگار سفر

مرشد جب آتا ہے نئی ،پرانی ، گھسی ، پٹی کوئی بھی خبر اپنے ساتھ لاتا ہے۔ آج آیا تو اُس نے کہا ہسپتال سے آرہا ہوں میں نے کہا خیر باشد! مرشد بولا میرے پسندیدہ ادیب اور شاعر ، پندیر، برادر، کرکٹ، موچھائی ، استانی، نیسونی،منقل اور دیگر مقبول ترین نظموں کے شاعر ، نقطہ نگاہ کے مصنف مولا ...

مزید پڑھئے

خشک سالی کا خطرہ

مرشد نے آج ہمیں اپنا کتب خانہ دکھایا۔کتب خانے کے ایک کونے میں کمپیوٹر کا گوشہ بنایا گیا ہے۔اس میں سی ڈیز رکھے ہیں۔ڈی وی ڈیز کا ذخیرہ ہے۔یہاں وائی فائی اور یوٹیوٹ کی سہولت بھی ہے۔ڈی ایس ایل ٹھیک ٹھاک کام کرتا ہے۔ہم نے زیادہ وقت اس گوشے میں گزارا۔یہ گوشہ عجائبات کا گوشہ ہے۔مرشد نے کہا ان عجائبات ...

مزید پڑھئے

کارٹون بھی سنجیدہ ہوتا ہے

مرشد چند دنوں سے غائب تھا ۔ میں نے پوچھا کدھرگئے تھے؟ مرشد بولا میں اپنے دوستوں کے ساتھ ریشن بجلی گھر دیکھنے گیا تھا ۔میں نے کہا وہ تو 20جولائی 2015ء کو سیلاب میں بہہ گیا تھا۔ مرشد بولا یہی تو دیکھنے والی چیز ہے۔ مشینری وہاں کیچڑ میں ڈھائی سال پہلے جس طرح پڑی تھی آ ج بھی ...

مزید پڑھئے

سہراکس کے سر باندھا جائے !

مرشد آ ج بہت جذباتی انداز میں ایک فائل لے کر آیاہے۔فائل کے اندر کمپیوٹر سے نکال کر لائے ہوئے کئی اوراق کا پلندہ ہے۔اخبارات کے تراشے ہیں۔شوشل میڈیا کے تراشے ہیں۔عجیب و غریب بیانات کا پورا پلندہ اور رنگ رنگ کی بولیوں کا ملغوبہ ہے۔میں نے فائل کو الٹ پُلٹ کر سارے مواد پر ایک نظر ڈالنے کے بعد ...

مزید پڑھئے

اتنا معصوم بھی نہیں

مرشد آیا تو اس کے موبائل میں گانا بج رہا تھا۔دُھن پشتو کی تھی۔اس دُھن میں ایک فلمی گیت کا کھوار چرَبہ گایا جارہا تھا۔آرکسٹرا کے شور میں گانا صاف سنائی نہیں دے رہاتھا۔میں نے پوچھا مرشد یہ سب کیاہے؟ مرشد نے کہا یہ معصوم سٹوڈیو کا تازہ ترین البم ہے۔سُپرہٹ کھوار گانے اس میں آگئے ہیں۔فلانہ بیگ،فلانہ خان اور ...

مزید پڑھئے

مار خور کی سینگوں کا جادو

آج مرشد آیا تو اس کے ہاتھ میں تصویر تھی۔ خوبصورت تصویر میں مارخور کا سرنظر آرہا تھا۔ اس کی سینگیں نظر آرہی تھیں۔ سینگوں کے پیچھے چند آدمی بیٹھے تھے۔ نیچے لکھا تھا ایک پرمٹ والے غیر ملکی شکاری نے ٹرافی کا شکار کھیلا۔ 47انچ سینگیں ہاتھ آگئیں۔ مرشد کا غم یہ ہے کہ مارخور کا شکار کیوں کھیلا ...

مزید پڑھئے

ووٹ اور نوٹ

مرشد آج آیا تو اس کے ہاتھ میں پوسٹر تھا۔یہ ایک آزاد امیدوار کا اشتہار تھا۔ امید وار کہتاہے کہ سیاسی جماعتوں نے ہمیشہ عوام کو دھوکہ دیا اس لیے میں آزاد حیثیت سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑتا ہوں۔پوسٹر پر جو تصویر ہے وہ ہوبہو سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تصویر سے ملتی جلتی ہے ۔آزاد امیدوار ...

مزید پڑھئے