زیل نیٹ ورک

http://zealnews.tv/wp-content/uploads/2016/10/favicon-300x300.png
زیل نیٹ ورک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔

آپ کا جی میل دوسروں کی نظر میں

ہو سکتا ہے آپ اپنے جی میل اکاؤنٹ میں آنے والے پیغامات پڑھنے والے واحد شخص نہ ہوں کیونکہ، گو کہ جی میل صارفین کی ای میل گوگل خود نہیں پڑھتا، لیکن وہ کچھ تھرڈ پارٹی ڈیولپرز کو ضرور جازت دیتا ہے جن کی صارفین کے اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کر سکتی ہیں اور مارکیٹنگ مقاصد کے لیے ان کی ...

مزید پڑھئے
Zeal Breaking News

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس چترال کے نام کھلا خط

جناب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر چترال گزارش ہے کہ۔ ہم اور اہلیان اویر نے کئی دفعہ GHS شنگوش کے مسائل اپکے سامنے پیش کی تھی. لیکن اپ حضرات کی لاپرواہی کی وجہ اس سال کلاس دہم کی رزلٹ کی صورت میں پیش ایا جوکہ اس سکول کے صرف تین بچے پاس ہیں لیکن وہ بھی ایسے نمبر لی ہیں کہ DMC ...

مزید پڑھئے

شندور کی وجہ سے وادی لاسپورکو اہمیت حاصل ہے۔ صبور

لاسپور (زیل نمائندہ) لاسپور اپنے قدرتی وسائل ، آبی ذخائر اور سیاحتی مقامات کے حوالے سے نمایاں مقام کے حامل ہے ۔ شندور اس وادی میں واقع ہونے کی وجہ سے اس کی سیاحتی اہمیت اور بڑھ جاتی ہے۔اور اس حوالے سے مستقبل کے لئے اقتصادی پلاننگ ناگزیر ہے ، ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی چترال کے رہنما ...

مزید پڑھئے

چترال کے نئے کھنڈارات

کھنڈارات کا لفظ عموما آثار قدیمہ اور ہزاروں سال پرانی عمارتوں یا مقبروں کے لئیے استعمال ہوتا ہے ،لیکن چترال میں جو کھنڈارات دریافت ہوئے ہیں،وہ بمشکل 6 سال پرانے ہیں ۔2013تک یہ کھنڈارات نہیں تھے، 2019ءمیں ایک دانشور کایہ قول سرکاری عمارتوں ، سڑکوں اور پلوں پر صادق آتا ہے جس میں دانشور نے کہا تھا “کھنڈارات سے پتا ...

مزید پڑھئے

AKHSS جیسے ادارے ملک میں اور بھی ہونے چاہئیں ۔محمد عبداللہ گل

چترال(زیل نمائندہ) آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکولز جیسے ادارے ہمارے ملک میں اور بھی ہونے چاہئیں ۔ ہم پرنس کریم آغاخان کے شکرگزا ہیں  کہ انہوں نے ان پہاڑوں کے درمیان  ایسے تعلیمی ادارے بنائے۔ یہ ایسے علاقے ہیں جہاں حکومتی ادارے نہیں پہنچ پاتے  اور اس وجہ سے ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جاتے ہیں لیکن آغاخان کے ادارے  ان علاقوں کی ...

مزید پڑھئے
Zeal Breaking News

چترال شندورروڈ کو حکومت نے اےڈی پی میں شامل کرلیا ہے،ADC اپرچترال

بونی: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنراپرچترال محمد عرفان الدین نے کہاہے کہ وفاقی حکومت نے حالیہ قومی بجٹ میں چترال شندور روڈ کے لیے ایک ارب روپے مختص کرکے اس اہم پراجکٹ کواے ڈی پی میں شامل کرلیا ہے،جبکہ گلگت ٹو چکدارہ روڈ کے نام سے یہ منصوبہ پہلے سے ہی پاک چاینہ اکنامک کوریڈورمتبادل روڈ کا بھی حصہ ہے،اپرچترال کی انتظامیہ ...

مزید پڑھئے

بونی شندور روڈ اور مستوج بروغل روڈ کی خستہ حالی کے خلاف عوام کا جلسہ اور دھرنا جاری

بونی (زیل نمائندہ) بونی شندور روڈ اور مستوج بروغل روڈ کی خستہ حالی کے خلاف عوام ڑاسپور، یارخون اور مستوج آج مستوج پل میں احتجاجی دھرنا دئیے ہوئے ہیں ۔ اس سے قبل عوام مستوج بازار میں جمع ہوئے اور وہاں سے جلسے سے شکل میں مستوج پل آکر مین شندور روڈ کو بلاگ کرکے دھرنا دیا اور یہ دھرنا ...

مزید پڑھئے

نظم و نسق کا ماتم

مُرشد کےکمرے میں نایاب اور نادر تصویریں محفوظ ہیں۔ مگر وہ یہ تصویریں کسی کو نہیں دیتا ، بعض تصویریں نمائش میں رکھنے کے قابل ہیں مثلا ایک تصویر میں پوسٹر دیکھائے گئے ہیں۔ تین رنگو ں کا پوسٹر ہے جلی حروف میں لکھا ہے “تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے” ۔ اس کے برابر میں دوسرا پوسٹر ہے جس میں ...

مزید پڑھئے

چترال یونیورسٹی کیلئے حالیہ بجٹ میں صوبے اور وفاق کی سطح پر مایوس کن حد تک کٹوتی

چترال(گل حماد فاروقی)جامعہ چترال کے لئے حالیہ بجٹ میں کٹوتی پر یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کے علاوہ علاقے کے لوگوں میں کافی مایوسی پھیل گئی۔ چترال یونیورسٹی   ٹیکنکل کالج کے ایک عمارت میں قائم کی گئی جو صرف 27  کنال  زمین پر بنی گئی ہے جہا ں کلاس روز کی شدید قلعت ہے۔ اسی عمارت میں عبدالولی خان یونیورسٹی ...

مزید پڑھئے

پاکستان ناقابل تسخیر ہے ۔عبداللہ حمید گل کا پریس فورم سے خطاب

چترال (زیل نمائندہ) بانی صدر تحریک جوانان پاکستان اور چئیرمین میثاق ریسرچ سنٹر جناب عبداللہ حمید گل نے اپنے دورہَ چترال کے دوسرے دن چترال پریس کلب میں مہراکہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے اہالیان چترال کو ایک اہم پیغام دیا۔ انہوں نے کہا کہ اب ملک سے بادل چھٹ جانے چاہئیں اور ہماری قوم کو پرامید ہونا چاہئیے کہ ...

مزید پڑھئے