زیل نیٹ ورک

http://zealnews.tv/wp-content/uploads/2016/10/favicon-300x300.png
زیل نیٹ ورک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔

بھارت شدید انتہا پسندی کے زیر اثر ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت شدید انتہا پسندی کے زیر اثر  ملک ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ  سب سے بڑی جمہوریت کا دعوے دار ملک بھارت شدید انتہا پسندی کے زیر اثر ہے۔ انہوں نے  کہا کہ کشمیر میں کرفیو ...

مزید پڑھئے

کرتارپور راہداری اسلامی تعلیمات کی روشنی میں کھولی، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرتارپور راہداری اسلامی تعلیمات کی روشنی میں کھولی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے معروف بھارتی مصنف ریسرچر  ڈی ایس جسپال  نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بھارتی مصنف  ڈی ایس جسپال نے راہداری کھولنے پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع  پر وزیر اعظم کا کہنا تھا ...

مزید پڑھئے

حکومت تاوان لیناچاہتی ہے،شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کےصدراور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہاز شریف نے کہاہے کہ حکوت ہم سے تاوان لیناچاہتی ہے، حکومت نے جو سیاسی کھیل کھیلنا چاہا وہ قابل مذمت ہے۔ حکومت کی سیاسی ڈرامے بازی پر عوام سنجیدہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےشہباز شریف نے کہاکہ زندگی موت اور صحت اللہ کے ہاتھ ...

مزید پڑھئے

چترال، گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

چترال اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت چترال،مالاکنڈ، لوئر دیر، مانسہرہ اور کے پی کے دیگر علاقوں میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے بعد لوگ خوف زدہ ہوکر مکانات اور عمارتوں سے باہر نکل آئے ۔ فوری طور پر کسی جانی ...

مزید پڑھئے

ترک صدر کا ڈونلڈ ٹرمپ کے عمل پر افسوس کا اظہار

ترک صدر رجب طیب اردوگان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کردوں کے رہنمافرحت عابدی ساہین کے ساتھ اچھے سلوک پر افسوس کا اظہار کیا  ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدررجب طیب اردوگان ان دنوں امریکہ کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں انہوں نے صدر ٹرمپ کے ساتھ دو طرفہ اور بین الوفود مذاکرات کے بعد ایک اجلاس کا انعقاد ...

مزید پڑھئے

چترال کے بالائی علاقے داڑوم گول (برنس) میں سڑک حادثے میں ایک شخص جان بحق

چترال(زیل نمائندہ)چترال کے بالائی علاقے بونی روڈ پر بَرنس گاؤں میں داڑوم گول کے مقام پر سڑک حادثے میں ایک شحص جان بحق ہوا ہے۔ کوغذی پولیس کے مطابق بونی سڑک پر ایک XLI No 6067 کافی گہرے کھائی میں گرگیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شحص جو گاڑی کا ڈرائیور تھا موقع ہی پر جان بحق ہوا ہے۔ ...

مزید پڑھئے
Zeal Breaking News

انتقال پر ملال: ڈاکٹر سلطانہ ہم میں نہیں رہے

چترال (زیل ڈیسک) چترال کی ہونہاربیٹی ڈاکٹرسلطانہ طویل علالت کے بعد آج کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کرگئی ہیں‌. وہ گزشتہ کئی مہینوں‌سے زیرعلاج تھیں. انھیں کراچی سے چترال پہنچاکر آبائی قبرستان زرگراندہ چترال میں سپرد خاک کردیا جائیگا. وہ ڈی ایچ کیوہسپتال چترال ( گائنی اینڈ چائلڈ یونٹ جنگ بازار) میں سینئرمیڈیکل آفیسرتعینات تھے. اورگزشتہ دوعشروں سے ...

مزید پڑھئے

چترالی طلبہ کے لیے خوشخبری۔ ROSEچترال کے ہم سفر اداروں میں ایک شاندار اضافہ

چترال(زیل نمائندہ) چترال میں اعلی تعلیم کے فروغ کے لیے کوشاں ادارے ریجنل آرگنائزیشن فار سپورٹنگ ایجوکیشن (ROSE) نے چترالی طلباء وطالبات کے ایک اور شاندار موقع فراہم کر رہا ہے۔ ROSEچترال کے دفتر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق، ROSE چترال کا الحمد اسلامک یونیورسٹی کوئٹہ کے ساتھ ایک  معاہدہ طے پایا ہے جس کے رو سے یونیورسٹی کا ...

مزید پڑھئے

یوم آزادی اور یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے چترال میں پُروقار تقاریب منعقد

چترال (زیل نمائندہ) پاکستان کی 72واں یوم آزادی منانےاور کشمیر یوں کے ساتھ یکجہتی کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایک پُروقار تقریب چترال پولو گراونڈ میں منعقد ہوا۔تقریب کے ابتداء میں پرچم کشائی ہوئی اس کے بعد چترال سکاؤٹس،چترال پولیس اور چترال لیویز کے جوانوں نے مارچ پاس کیا، سکول کے بچوں نے قومی ترانہ،ملی نغمے،ڈریس شو اور رنگا ...

مزید پڑھئے