زیل نیٹ ورک

http://zealnews.tv/wp-content/uploads/2016/10/favicon-300x300.png
زیل نیٹ ورک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔

عوامی نیشنل پارٹی کی اورغوچ میں شمولیتی تقریب

چترال(نمائندہ زیل) چترال کے مضافاتی علاقے اورغوچ میں درجنوں افراد نے عوامی نیشنل پارٹی (اے ین پی) میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ایک تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں اے این پی کے ضلعی صدر حاجی عید الحسین مہمان حصوصی تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عید الحسین نے کہا کہ چترال میں چھ پارٹیوں کا حکومت ...

مزید پڑھئے

گولین دو میگا واٹ سے ٹاؤن کو بجلی کیوں نہیں دی جارہی ہے

چترال (نمائندہ زیل) چترال ٹاؤن کے لیے بننے والی بجلی گھرسے جوکہ مکمل طور پر تیار اور اطمینان بخش طریقے سے جانچا گیا ہے بجلی کی ترسیل صرف رات کے وقت ہی کی جاتی ہے۔ اس کی خاص وجہ واپڈا کے زیر انتظام 106 میگا واٹ کے لیے تنصیبی مراحل میں کام ہیں۔ کوغذی سے لیکر چترال ٹاؤن تک مذکورہ ...

مزید پڑھئے

چترال کے محتلف کالجوں کے طلباء و طالبات میں ہنرمندی کا مقابلہ۔ لڑکیاں بازی لے گئیں۔

چترال(گل حماد فاروقی) نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل کمیشن (نیوٹیک) کے زیر اہتمام چترال کے محتلف کالجوں کے طلباء و طالبات میں ہنرمندی کا مقابلہ ہوا۔ فیشن ڈیزائن اور ٹیلرنگ کے مقابلے میں تین کالجوں کے طلباء یعنی گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل سنٹر بلچ، گورنمنٹ شاہین ووکیشنل ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ برائے خواتین ، اور دروش انسٹی ٹیوٹ آف کمپیوٹر اینڈ ٹیکنکل ...

مزید پڑھئے

اب 100 کا لوڈ کرانے پر کتنا بیلنس آئے گا؟ ٹیکس میں کمی کر دی گئی، زبردست اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موبی لنک جاز نے ٹیکس میں کمی کر دی، اب 100 روپے کا لوڈ کرانے پر انکم ٹیکس کی مد میں 14 روپے کی بجائے 12 روپے کٹیں گے۔ یکم جولائی سے گورنمنٹ نے موبائل کارڈز ایڈوانسانکم ٹیکس میں 100 روپے کے لوڈ پر 14 روپے سے کم کرکے 12 روپے کی کمی کردی ہے، جس ...

مزید پڑھئے

تالاب میں گر کر نوجوان جاں بحق

وادی تورکہو کی معروف شخصیت کونسلر یو سی واشچ اقبال مراد کا جوان سال بیٹا اسامہ اقبال اج جغور چترال میں اچانک تالاب میں گر کر جان بحق ہوگئے اسامہ اقبال کے چچا حافظ شمس الدین کے مطابق اسامہ اقبال کا نماز جنازہ بروز جمعہ دن دس بجے شوت جغور میں ادا کیا جائے گا

مزید پڑھئے

نئی قیادت اور کابینہ کی منظوری چیرمئین پرویز مشرف کے باقاعدہ منظوری کے بعد عمل میں لائی گئی ہے.

چترال (پریس ریلیز) اے-پی-ایم-ایل چترال اور گلگت بلتستان کی رہنمائی براہ راست پارٹی کے چیرمئین جناب پرویز مشرف صاحب کے ہاتھ میں ہے. ضلع چترال کے لیے پارٹی کے صدر جناب سلطان وزیر صاحب اور دیگر نئی قیادت اور کابینہ کی منظوری چیرمئین جناب پرویز مشرف صاحب کے ساتھ مشاورت اور ان کی باقاعدہ منظوری کے بعد عمل میں لائی ...

مزید پڑھئے

زیل نے براہ راست نشریات کا آغاز کردیا

چترال کے پہلے مکمل میڈیا گروپ نے اپنے ان ہاؤس چینل کے ذریعے اپنے نشریات کا آغاز کردیا۔ آزمائشی نشریات میں چینل کے پروموز اور تشہیری مواد ڈیڑھ ہفتے تک چلیں جس کے بعد آزمائشی نشریات میں ٹاک شوز اور دن میں دن دفعہ نیوز رپورٹ بھی پیش کئے جائیں گے۔ زیل چترال ٹاؤن میں کیبل نیٹ ورک کے ذریعے ...

مزید پڑھئے

کیا چترالی واقعی غلام قوم ہیں؟

گذشتہ دنوں ضلع ناظم نے پرابیگ گرام چشمہ کے مقام پر اپنے خطاب کے دوران کہا تھا کہ چترال کے عوام کو ریاستی دور سے لیکر آج تک غلام بنایا گیا۔ اس خبر کے منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑھ گئی ہے کہ ناظم صاحب عوام کے ووٹوں سے ہی جیت کر منتخب ہو ...

مزید پڑھئے

بجلی، شندور میلہ اور احتجاج کے لیے باہر نکلو

چترال(نمائندہ زیل نیوز) پاؤر کمیٹی چترال کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت خان حیات اللہ خان صدر پاؤر کمیٹی چترال منعقد ہوا۔اجلاس میں ایس آر ایس پی کی طرف سے تعمیر کردہ بجلی گھر سے ٹاون کو بجلی کی فراہمی میں مکمل ناکامی پر تفصیلی غوروخوص اور گفتگو ہوئی۔اجلاس کے شرکاء نے ایس آر ایس پی اور واپڈا کی شدید مذمت ...

مزید پڑھئے

سن لو اگر سن سکتے ہو

 اللہ   تجھے  کسی  طوفان   سے  آشنا  کردے کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں اقبال نے یہ شعر کیوں کہا اس بات سے قطع نظر میں یہ سمجھتا ہوں کہ شاید یہ شعر ہم جیسے غافل قوموں کو جگانے کے لئے ہی کہا ہوگا وادی جنت نظیر مسائل کا آماجگاہ بنا ہوا ہے طوفان بھی آئے سیلابوں ...

مزید پڑھئے