زیل نیٹ ورک

http://zealnews.tv/wp-content/uploads/2016/10/favicon-300x300.png
زیل نیٹ ورک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔

پارٹی میں گروہ بندی

حکمران جماعت میں پاکستان تحریک انصاف ضلع اپر چترال میں گروہ بندی کی خبروں سے جمہوریت پسند حلقوں کو تشویش اور پریشانی ہوتی ہے۔ چیئرمین عمران خان نے اپر چترال کو ہمیشہ اہمیت دی ہے1996ء میں چترال کے دورے پر آئے تو انہوں نے اپر چترال کے ہیڈکوارٹر بونی میں سماجی شخصیات، عمائدین اور سیاسی کارکنوں سے خصوصی ملاقات کی۔2015ء ...

مزید پڑھئے

نوجوانوں نے ساحل سمندر کو ہی اپنا کینوس بنالیا۔ ریت پر تھری ڈی آرٹ کے شاہکار

پسنی: بلوچستان کے ضلع گوادر کی تحصیل پسنی میں چند نوجوانوں نے ساحل سمندر کو ہی اپنا کینوس بنالیا اور ریت پر تھری ڈی آرٹ کے ایسے شاہکار بناتے ہیں کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جائیں ۔ پسنی سے تعلق رکھنے والے نوجوان زبیر مختار، حسین زیب اور بہار علی نے پسنی شہر کے ساحل کو ہی اپنا کینوس ...

مزید پڑھئے

چترال میں شجر کاری مہم کا آغاز۔ منتحب کونسلروں اور ناظمین میں اخروٹ کے پودے مفت تقسیم

چترال(گل حماد فاروقی) چترال میں بلین سونامی افاریسٹیشن مہم کا آغاز کردیا گیا اس مہم کا آغاز گورنمنٹ مڈل سکول جغور بالا سے ہوا۔ شجرکاری مہم کے آغاز پر اسی سکول میں ایک تقریب بھی منعقدہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد علی سودھر مہمان حصوصی تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی چترال نے کہا کہ شجرکاری مہم ...

مزید پڑھئے

مستقل بنیادوں پر اپر چترال کو بجلی شکریہ صوبائی حکومت: پی ٹی آئی ترجمان

صوبائ حکومت اور پیڈو کی جانب سے اپر چترال کو بجلی کی ترسیل آج 5فروری سے مستقل بنیادوں پر شروع کر دی گئ ہے- قوم کو گھنٹوں اور منٹوں کا ڈیڈ لائن دیکر کریڈٹ لینے والے حضرات اپر چترال کے عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکے ہیں- اب قوم کو پتا چل چکا ہے کہ ان کی باتوں میں ...

مزید پڑھئے

PTI کے نئے کابینہ تشکیل کے حوالے خبریں گمراہ کن ہیں

چترال پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے ترجمان نے اپر اور لوئر چترال کے لئے پی ٹی آئی کی نئی کابینہ تشکیل دینے کے حوالے سے شائع خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ اس طرح کی خبریں کسی کی خواہش ہوسکتی ہیں لیکن پارٹی کی نہیں ‘اور نہ ہی پارٹی ورکروں کو من گھڑت خبروں ...

مزید پڑھئے

گولین گول کی بجلی اور ہمارامستقبل

یہ خوش آئند بات ہے کہ چترال میں گولین گول کا 108میگاواٹ پن بجلی گھر واپڈا نے 33سال محنت کے بعد تکمیل کے قریب پہنچا دیا ہے اور 36میگاواٹ کا پہلا یونٹ تیار ہو گیا ہے۔ 1985ء میں بجلی گھر کی منصوبہ بندی اور 1987ء میں اکنیک(ECNEC )سے اس کی منظوری کے بعد 2018ء میں پہلا بلب روشن ہونے تک ...

مزید پڑھئے

مولابخش

ہمارے پرائمری سکول کی عمارت دو بڑے بڑے کمروں پر مشتمل تھی۔ ایک اساتذہ کی رہائش کے لیے تھا جس کے ایک کونے پر کارپٹ کا ٹکڑا بچھا ہوتا تھا۔ ساتھ ان کی چارپائیاں ہوتی تھیں۔اور ہم میں سے کوئی خوش قسمت ہی اس کے اندر جھانک سکتا تھا۔ دوسرا کمرہ ہم طلباء کے لیے مختص تھا جس کے ایک ...

مزید پڑھئے

شورش مستوج کے ایک سو ایک سال (پہلی قسط )

آج سے ٹھیک ایک سو ایک برس قبل چترال کے شمالی خطہ یعنی مستوج میں کٹور حکومت کے خلاف ایک شورش برپا ہوا جس کی قیادت مستوج چوئنج سے تعلق رکھنے والے پیر بلبل شاہ کررہے تھے۔جسے تاریخ چترال میں “شورش مستوج” یا’بلوہ مستوج’ اور ‘بغاوت مستوج جیسے اصطلاحات سے یاد کیا جاتا ہے۔ شورش مستوج کے پس پردہ کیا ...

مزید پڑھئے