زیل نیٹ ورک

http://zealnews.tv/wp-content/uploads/2016/10/favicon-300x300.png
زیل نیٹ ورک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔

نئے ضلع “اپرچترال” کے لیے نئے پریس کلب کا قیام عمل میں لایا گیا

بونی (زیل نمائندہ) ضلع اپر چترال کے قیام کے بعد  علاقے کے صحافی حضرات نے طویل غور و خوص کے بعد فیصلہ کیا  کہ اپر چترال کے لئے الگ سے پریس کلب کا قیام عمل میں لایا جائے ۔ اس سلسلے میں طویل مشاورت کے بعد” ہندوکش پریس کلب ”کے نام سے اپر چترال کے لئے الگ پریس کلب کے قیام ...

مزید پڑھئے

آپ کے مرنے کے بعد فیس بک اکاؤنٹ کا کیا ہوگا؟

فیس بک نے ایک نئی سیٹنگ متعارف کروائی ہے جس میں صارفین کو یہ آپشن دیا گیا ہے کہ ان کے مرنے کے بعد ان کا اکاؤنٹ مستقل طور پر ختم کر دیا جائے۔ یا اگر وہ چاہیں تو اپنے خاندان کے کسی فرد یا کسی دوست کو بعض چیزوں کے استعمال کا اختیار دے سکتے ہیں جسے وہ ان ...

مزید پڑھئے
Zeal Breaking News

شیخاندہ بمبوریت میں برفانی تودہ، چھ افراد دب گئے

چترال(گل حماد فاروقی) وادی کیلاش کے شیخانندہ کے علاقے میں مینگیل گول جو رحمت آباد کے قریب واقع ہے، میں برفانی تودے کے نیچے بارہ افراد دب چکے تھے تاہم علاقے کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ان سب لوگوں کو زندہ نکالنے میں کامیاب ہوگئے۔ ایس ایچ او تھانہ بمبوریت ابراہیم شاہ کے مطابق برف کے نیچے ...

مزید پڑھئے

معروف ادبی اور علمی شخصیت مولانگاہ نگاہ داغ مفارقت دے گئے

چترال(گل حماد فاروقی)معروف ماہرتعلیم،شاعر،ادیب ،محقق،مولف اور سابق پرنسپل مولانگاہ نگاہ ہفتے کی صبح داغ مفارقت دے گئے ۔مرحوم  کی نماز جنازہ پولو گراؤنڈ چترال میں ادا کرنے کے بعد سنگور میں سسکیوں،آہوں اور ہزاروں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپرد خاک کیا گیا۔ مولا نگاہ نگاہ  نہ صرف ایک استاد تھے بلکہ وہ ایک محقق بھی تھے ۔درس و تدریس کے ...

مزید پڑھئے

چترال میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن کی تقریب

چترال (ایم فاروق) ٹاؤن ہال چترال میں مسلم لیگ (ن) سب ڈویژن چترال کے ورکرز کنونشن منعقد ہوئی جسمیں سب ڈویژن چترال کے قائدین اور ورکرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی ، جن میں مسلم لیگ( ن) سب ڈویژن چترال کے جنرل سیکرٹری زاراعجم لال ، سابق صدر سید احمد، سب ڈویژن چترال کے صدر محمد کوثر ایڈووکیٹ، جنرل ...

مزید پڑھئے

دولومچ اور سین لشٹ کے لئے پینے کے پانی کے سکیم کا افتتاح

چترال (زیل نمائندہ)چترال کے مضافاتی علاقے دولومچ اور سین لشٹ کی تقریبا چار ہزار آبادی کے لئے ایک غیر سرکاری ادارے کی جانب سے تیار کردہ پینے کی پانی کے تیار منصوبے کا اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر جناب منہاس الدین آج باقاعدہ افتتاح کردیا۔ پانچ سو سے زائد گھرانوں پر مشتمل علاقے کے لئے مذکورہ ادارے نے یہ منصوبہ ڈیڑھ کروڑ ...

مزید پڑھئے
CM KP Mahmood Khan

محراب نبی کے قاتل گرفتار ہوں گے۔ وزیر اعلی

پشاور(زیل نمائندہ) محراب نبی جیسے پھول کے قاتل اب نہیں بچ پائیں گے۔ اس حوالے سے حکمران جماعت کے سوشل میڈیا ٹیم ضلع چترال نے خصوصی طور پر ہنگامی بنیادوں پر کئی اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ سوشل میڈیا ٹیم ضلع چترال کی طرف سے وزیر اعلیٰ کے پی کے اور گورنر صاحب سے خصوصی ملاقات اور محراب نبی کے ...

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی اویر میں ہارا نہیں جیت گیا ہے۔ سرتاج

چترال (زیل نمائندہ) پی ٹی آئی چترال کے قائدین ایم پی اے وزیر زادہ ،سرتاج احمد خان اور اسرار الدین صبور نے اپنے ایک مشترکہ اخباری بیان میں اویر یوسی کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاہے کہ ہارجیت سیاست کا حصہ ہے تاہم اویر کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے حا لیہ ضمنی بلدیاتی الیکشن ...

مزید پڑھئے

چیف سیکرٹری خیبر پختون خواہ کا سب تحصيل تور کھو شاگرام کا دورہ

تورکہو (زیل نمائندہ) اج چیف سیکرٹری خیبر پختون خواہ نے سب تحصيل تورکھو شاکرام کا مختصر دورہ کیا۔ان کے ساتھ کمشنر ملاکنڈ سیکرٹری ہیلتھ کے پی کے، ڈی سی او چترال اور دوسرے افسران بھی تھے اور انھون نے آر ایچ سی شاگرام کا بھی دورہ کیا اور ہسپتال کے مختلف یونٹون کا بھی معائنہ کیا ہسپتال مین مختصر تقریب کا ...

مزید پڑھئے