زیل نیٹ ورک

http://zealnews.tv/wp-content/uploads/2016/10/favicon-300x300.png
زیل نیٹ ورک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔

سام سنگ،گلیکسی فولڈ موبائل 30 ملکوں تک فروخت ہوگا

جنوبی کوریا کی الیکٹرانکس کمپنی سام سنگ نے اپنے گلیکسی فولڈ موبائل کے نیٹ ورک کو برازیل، نیوزی لینڈ اور چلی سمیت مزید 30 ملکوں تک توسیع دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ سام سنگ  کا نیٹ ورک پہلے ہی جنوبی کوریا، امریکہ، جاپان اور فرانس سمیت 29 ملکوں پر محیط ہے۔سام سنگ کی سرگرمیوں سے واقف صنعتی ذرائع کے مطابق ...

مزید پڑھئے

اپر چترال پاکستان کا واحد ضلع جس کے ہر گھر میں لیٹرین ہے۔ یونیسف

وریجون(زیل نمائندہ) کہو ایل ایس او کے زیر اہتمام اے کے آر ایس پی کےذیلی پراجیکٹ واش کی طرف سے جاری منصوبوں کے بارے میں آگاہی کے سلسلے میں ایل ایس او عہدیداروں اور ویلج سوسائٹی نمائندوں کا مشترکہ اجلاس ایڈیشنل اے سی موڑکھو مکرم خان کی زیر صدارت منعقد ہوا،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واش پروگرام کے کوآرڈینیٹر شجاعت ...

مزید پڑھئے

جامعہ چترال کے ملازم منیر خان کے لواحقین کو امدادی چیک دیا گیا

چترال (زیل نمائندہ) یونیورسٹی آف چترال کے ڈرایؤر منیر خان ساکنہ سین چترال کذشتہ برس ایکسڈنٹ میں فوت ہو گئے تھے۔ مرحوم کے پسماندہ گان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ یونیورسٹی آف چترال نے اپنے ملازمین کا بیمہ کرایا ہوا ہے۔ اس میں آج ان کی بیوہ اور بچوں کو پچاس لاکھ روپے کا چیک دیا گیا۔ اس ...

مزید پڑھئے

پروفیسر ڈاکٹر انعام الرحمن(ستارہ امتیاز)، سی اے ای ایچ کے سرپرست اعلی نامزد

پشاور (زیل رپورٹر) پروفیسر ڈاکٹر انعام الرحمن ستارہ امتیاز، اعزازِ کمال، چترال ایسوسی ایشن برائے تعلیم و صحت (سی اے ای ایچ) کے بطور سرپرست نامزد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سی اے ای ایچ کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق، ممتاز سائنسدان اور سابق ڈی جی پاکستان جوہری توانائی کمیشن نے پشاور میں سی ...

مزید پڑھئے

طلبہ تنظیموں سے مستقبل کے لیڈرز نکلیں گے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طلبہ تنظیموں سے حقیقی معنوں میں مستقبل کے لیڈرز نکلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ یونیورسٹیاں مستقبل کے لیڈرزکوپروان چڑھاتی ہیں اور طلبہ تنظیمیں مستقبل کی قیادت بنانےمیں اہم ہوتی ہیں۔ Universities groom future leaders of the ...

مزید پڑھئے

مولانافضل الرحمان کادسمبرتک حکومت کےخاتمےکادعویٰ

جمعیت علمائے اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمان نے دسمبر تک حکومت کے خاتمے کا دعویٰ کردیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ ہم نے اقتدار پر قابض مافیا سے جان چھڑانی ہے، حکمران اقتدار چھوڑیں اور یورپ میں جا کرعیاشیاں کریں۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے امیر نے کہا کہ دھرنا تاریخی ایونٹ تھا، جو حالات پر اثر ...

مزید پڑھئے

پی آئی اے کی پرواز میں خاتون دم توڑگئی

جدہ سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 742 میں تین مسافروں کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جب کہ ہارٹ اٹیک کے باعث ایک خاتون دم توڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 742 میں سوار تینوں مسافروں کو دل کا دورہ پڑا تھا،مسافروں میں ماہالا نامی خاتون دل کا ...

مزید پڑھئے

نواز شریف کو جانے کی اجازت عدالت نے نہیں وزیر اعظم نے دی، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ  وزیراعظم طاقت ور کا طعنہ ہمیں نہ دیں، جس کیس کا طعنہ وزیراعظم نے ہمیں دیا اس کیس میں نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی۔ سپریم کورٹ میں ویب سائٹ اور ایپ لانچنگ  کی ...

مزید پڑھئے

دنیابھرمیں آج بچوں کاعالمی دن منایاجارہاہے

تفصیلات کےمطابق بچوں کوان کے حقوق کےساتھ بہترصحت اور طبی حقوق کے تحفظ کی آگاہی کیلئے بیس نومبر کو بچوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ بچوں کاعالمی دن منانےکی ابتداء 1954میں ہوئی اس دن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بچوں کے منظور شدہ حقوق کااعلان کیا تھا ۔ 1989میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بچوں کے منظور ...

مزید پڑھئے

اے سی سی ایمرجنگ کپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دے دی

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)ایمرجنگ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 3رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ میں کھیلے گئے اے سی سی ایمرجنگ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی اوپنرز کے 90 رنز کے ...

مزید پڑھئے