زیل نیٹ ورک

http://zealnews.tv/wp-content/uploads/2016/10/favicon-300x300.png
زیل نیوزڈیسک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔

چترال کے خصوصی افراد کے ساتھ کھلی کچہری

چترال (زیل نمائندہ) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال چترال میں سوشل ویلفئیر،اسپیشل ایجوکیشن اور ویمن امپاورمنٹ محکمہ چترال کےتعاون سے چترال کے  خصوصی افراد کے ساتھ کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔  ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نوید احمد اور سرکاری محکموں کے سربراہان،زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد  کے ساتھ خصوصی افراد  نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ خصوصی افراد ...

مزید پڑھئے

خودکشی  کے اسباب،علامات اور تدارک کے موضوع پر چترال میں سمینار

چترال (زیل نمائندہ) چترال میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحانات،اسباب،علامات اور تدارک کے موضوع پر ضلعی انتظامیہ اور شہید اسامہ وڑائچ کیرئیراکیڈمی کے اشتراک سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر فاضل مقالہ نگار نے خودکشی کے اسباب،علامات اور تدارک کے موضوع پر اپنے مقالوں میں اس قبیح فعل کی کئی وجوہات پر روشنی ڈالی ۔ ...

مزید پڑھئے

عوامی رابطے کے فقدان کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں، ایم پی اے چترال

چترال (زیل نمائندہ) میں عوام کا خادم ہوں اور عوامی رابطے کے فقدان کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔ یہ بات چترال سے صوبائی اسمبلی کے منتخب ممبر مولانا ہدایت الرحمان نے گزشتہ رات ریڈیو پاکستان چترال کے خصوصی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ عوام بھاری اکثریت سے مجھے منتخب کرکے ایوان میں بھیجا ہے ...

مزید پڑھئے

چترال میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری  

چترال (زیل نمائندہ) گزشتہ رات سے چترال میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق زیرین چترال کے بالائی علاقوں دامیڑ،اروچون،مدک لشٹ، رومبور،بمبوریت ، لوٹ کوہ، کریم آباد،گولین  اور اپر چترال کے ڑاسپور، بروغل، یارخون،کھوت، ریچ، تریچ،اویر،گہکیر اور کوشٹ میں دو سے پانچ انچ تک برف پڑی ہے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے ...

مزید پڑھئے

چترال سے لکڑی کے سلیپر سمگل کرنے کی کوشش ناکام

دروش(زیل آن لائن) محکمہ جنگلات دروش ساؤتھ کے فارسٹرزکی کامیاب کاروائی کے نتیجے میں چترال سے ڈاؤن ڈسٹرکٹ غیر قانونی طور پر دیار سلیپران سمگل کرنے کی کوشش کو ناکام  بنا دی گئی۔ گزشتہ رات عشریت کے مقام پر ناکہ بندی کے دوران سے دیار سلیپر سے لدی ہوئی ٹرک کو پکڑا گیا جس کے ذریعے غیر قانونی طور پر ...

مزید پڑھئے

جامعہ انوار العلوم شاد باغ ملیر میں نعتیہ مشاعرہ

کراچی(قاری شمس الدین) کراچی میں مقیم چترال اور شمالی علاقہ جات سے تعلق رکھنے والے اہل کھوار کے لیے ربیع الاوّل کی مناسبت سے شاندار طرحی و غیر طرحی کھوارمشاعرہ جامعہ انوار العلوم شاد باغ ملیر میں منعقد ہوا جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے چترالی کمیونٹی کے معززین شعراء  اور دینی مدارس و کالجز و ...

مزید پڑھئے

گورنمنٹ ڈگری کالج چترال میں سیرت النبیﷺکی تقریب

چترال (زیل آن لائن ) ربیع الاول کی بابرکت ساعتو ں میں گورنمنٹ ڈگری کالج (بوائز) میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت پرنسپل گورنمنٹ کالج چترال پروفیسر ممتاز حسین صاحب نے کی اور  شیخ الحدیث مولانا حسین احمد مہمان خصوصی تھے۔تقریب میں گلہائے عقیدت،سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ...

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے گبور بخ میں کھلی کچہری

گبور (زیل نمائندہ) چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی انتظامی سربراہ کی طرف سے چترال کے دورافتادہ اور پسماندہ گاؤں گبور بخ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ گزشتہ دنوں ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نوید احمد نے اور مختلف محکموں کے سربراہاں کے ساتھ گبوربخ گئے جہاں کھلی کچہری کا انعقاد ہوا۔ ضلعی انتظامیہ لوئر چترال ضلع کے ...

مزید پڑھئے

فرنٹئرکورپبلک سکول کے بہترین اساتذہ میں کیش پرائز تقسیم  

چترال (زیل آن لائن)فرنٹئر کور پبلک سکول چترال ،دروش اور مستوج کے ان اساتذہ کو کیش پرائز اور انعامات دیے گئے جن کےپڑھائے گئے مضامین میں امسال طلبہ نے نمایان نمبر لیے۔ اس حوالے سے ایک تقریب فرنٹئر کور پبلک سکول چترال میں منعقد ہوئی جس میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس بریگیڈئر معین الدین نے کیش پرائز اور انعامات اساتذہ میں ...

مزید پڑھئے

تبلیغی اجتماع رائیوینڈ۲۰۱۹ کے شیڈول کا اعلان  

لاہور (زیل آن لائن )تبلیغی جماعت کے سالانہ اجتماع جو ہرسال اکتوبر اور نومبر کے مہینے میں لاہور رائیوینڈ میں منعقد ہوتا ہے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق تبلیغی اجتماع  دو مرحولوں پر مشتمل ہوگا۔ پہلا مرحلہ یکم نومبر سے شروع ہوکر ۴نومبر تک جاری رہے گا۔ دوسرا مرحلہ۸ نومبر سے شروع ہو کر ۱۰ ...

مزید پڑھئے