زیل نمائندہ

کھوار نامہ کا بارہواں شمارہ بابافتاح نمبرچھپ کر مارکیٹ میں آگیا ہے۔

چترال (نمائندہ زیل )  مادر ٹانگ انیشیٹیو فار ایجوکیشن اینڈر یسرچ  (مئیر چترال) کے زیر انتظام  کھوار نامہ کا بارہواں شمارہ “بابا    فتاح نمبر” گندھارا ہندکو بورڈ کے  تعاون سے  چھپ کر مارکیٹ میں آگیا ہے۔

مزید پڑھئے

ٹاؤن کی سڑکیں یا کھنڈرات

ان صفحات میں بار بار چترال ٹاؤن کے اہم مسائل کی طرف حکومت کی توجہ مبذول کروائی گئی ۔بعض مسائل حل بھی ہوئے مگر ٹاؤن کی ٹوٹتی پھوٹتی سڑکوں کا مسئلہ حل نہیں ہوا۔چترال بازار سے چھاؤنی کی طرف جائیں ،افیسر میس اور ڈی سی ہاؤس کی طرف رخ کریں ،گورنر کاٹیج کی طرف جائیں ۔گرلز کالج کا راستہ لے ...

مزید پڑھئے

حکومت نے سال 2019میں سرکاری چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور (نامہ نگار) حکومت نے سال 2019میں سرکاری چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔پہلی مرتبہ 23آپشنل چھٹیوں کا بھی نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ۔جس کے مطابق 5فروری کو کشمیر ڈے، 23مارچ کو یوم پاکستان، یکم مئی کو لیبر ڈے، 5،6 اور 7جون کو عید الفطر، 12، 13 اور 14اگست کو عیدالاضحی، 9اور 10ستمبر کو عاشورہ، 11نومبر کو عید ...

مزید پڑھئے

ہو جس سے اختلاف، اسے مار ڈالیئے!

علی شریعتی صاحب سے کسی دوست نے دریافت کیا کہ وہ تمھارے مرغے نے آج صبح بانگ نہیں دی؟ وجہ کیا ہے؟ شریعتی صاحب فرمانے لگے وہ پڑوسیوں نے شکایت کی ، کہ وہ صبح صبح جگا کر انھیں پریشان کرتا ہے۔ اس لیے ہم نے اسے ذبح کر دیا۔ جس طرح کے حالات ہمارے دور حاضر کے ہیں، اس ...

مزید پڑھئے

کراچی میں شوہر اور سسرالیوں سے تنگ گلگت بلتستان کی خاتون نے اپنی ڈھائی سالہ بچی کو سمندر برد کر دیا

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع غذر سے تعلق رکھنے والی خاتون نے سسرال سے تنگ آکر اپنی ہی بیٹی کو سمندر میں پھینک دیا۔ ڈھائی سال کی بیٹی کو قتل کرنے والی ماں بی بی اے کی ڈگری ہولڈر ہے۔ گرفتاری کے بعد پولیس کو بیان دیتے ہوئے ملزمہ نے بتایا کہ بچی کی پیدائش کے بعد شوہر ...

مزید پڑھئے

کشمیر ڈے کے موقع پر چترال میں ریلی

چترال ( نمائندہ زیل) کشمیر ڈے کے حوالے سے چترال میں  بھی   ریلی نکالی گئی ۔ جس میں بڑی تعداد میں  چترال کے باسیوں نے شرکت کی  اور کشمیر کے  مظلوم عوام کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کیا  ۔ریلی نےچترال چیو پل سے شروع ہوئی  اور گولدورچوک میں ایک جلسے کی شکل اختیار کی۔ اس موقع پر مقررین نے ...

مزید پڑھئے

تورکھو کی پہلی قابل فخر قانون دان بیٹی

معاشرے میں عورت اور مرد گاڑی کے دو پہیوں کی مانند ہیں جن میں سے کسی ایک کی بھی احساس ذمہ داری اور فرائض کی ادائیگی میں کوتاہی نظام زندگی کو درہم برہم کر سکتی ہے۔ بہترین معاشرے کے وجود کیلیے دونوں کا حصول علم سے وابستگی ازحد ضروری اور لازمی ہے۔جس کے لیے محنت اور لگن کی بنیادی شرط ...

مزید پڑھئے

” آپ کہتے ہیں تو زنجیر ہلا دیتے ہیں”

گذشتہ دنوں ساہیوال میں ہونے والے واقعے نے سوچوں کے محور کو ایسے دلدل میں دکھیلا کہ اس میں دھنستا چلا گیا کہ آخر ایسے واقعات تسلسل سے رونما ہوتے کیوں ہیں؟آپ ذرا ماضی میں  کا جائزہ لیں ۔ آپ کو شازیب پیرزادہ، نقیب اللہ محسود، زینب، اور جانے کتنے ان گنت واقعات ہیں جو اس معاشرے میں رونما ہوتے ...

مزید پڑھئے

چترال سے باہر چترالی طالبات کے مسائل

انسانی تاریخ میں عورت کو صنف نازک کا نام دے کر کم تر اور حقیر سمجھا جاتا رہا، کبھی عورت کے وجود کو ہی معاشرے پر بوجھ سمجھ کے مٹانے کی کوشش کی گئی۔ کبھی ناکردہ گناہوں کا بوجھ صنف نازک کے ناتواں کندھوں پہ ڈال کے اسے سولی پہ چڑھانے کی کوشش کی گئی۔ کبھی عورت کو اپنی تفریح ...

مزید پڑھئے

” فنی تعلیم اور نظرانداز ضلع “

اس امر سے بھلا کسے کیسے انکار ہو سکتا ہے کہ نوجوان کسی بھی ملک،قوم، اور معاشرے کا انتہائی اہم اثاثہ ہیں۔ دنیا میں وہی اقوام معاشرے ریاستیں حتٰی کہ افراد کے وہ گروہ بھی کامیاب رہتے ہیں جو نئی نسل کی تعلیم وتربیّت دورِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق کرتے ہیں ۔عصری علوم میں فقط رسمی تعلیم ہی شامل ...

مزید پڑھئے