روزانہ ارکائیوز

اے اے سی چترال کا تعلیمی ادارے کا دورہ، کورونا SOPs  پر عمل درآمد پر اطمینان کااظہار

چترال (زیل نمائندہ)کورونا وائرس کی وبا کےپھیلنے کے خدشے کے پیش نظرملک میں  گزشتہ چھے مہینوں سے تعلیمی ادارے بندتھے تاہم حکومت نے گزشتہ ماہ کی ۱۵ تاریخ سے کالجزاور یونیورسٹیوں کو کھولنے کے اعلان کے ساتھ  ۲۱  اور ۳۰ ستمبر سے بالترتیب مڈل اور پرائیمری تعلیمی اداروں   میں بھی تعلیمی سرگرمیوں کومخصوص ایس او پیز کے تحت  دوبارہ جاری ...

مزید پڑھئے