روزانہ ارکائیوز

آج قدرتی آفات سے آگاہی کاقومی دن منایا جارہا ہے

چترال (زیل نمائندہ) ہرسال ۸ اکتوبر کو ملک میں قدرتی آفات سے آگاہی کا قومی دن منایا جاتاہے ۔ اس دن کو منانے کا مقصد ۸اکتوبر ۲۰۰۵ کو آزادکشمیرسمیت ملک کے بیشرحصوں میں تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں شہیداور زخمی ہونے والوں کی یاد کو تازہ کرنا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد کسی بھی قدرتی و ناگہانی آفت ...

مزید پڑھئے