روزانہ ارکائیوز

چترال بچاؤ تحریک کا آغاز

چترال (زیل نمائندہ) گزشتہ دنوں شہزادہ ریاض الدین کی دعوت پردولوموچ میں ‘چترال بچاؤ تحریک’کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف قومیت سے تعلق رکھنے والے حضرات نے شرکت کی۔اجلاس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیاکہ  چترال کے تمام قبائل کو ساتھ ملاکر حکومت کا عوام کے ساتھ لینڈ سیٹلمنٹ کے نام پر ناانصافی کے خلاف ...

مزید پڑھئے