روزانہ ارکائیوز

ایجوکشن ڈیویلپمنٹ فورم آوی کے زیر اہتمام مقابلہ حسنِ قرآت و نعت خوانی کے مقابلے

آوی(زیل نمائندہ) ایجوکیشن ڈیویلپمنٹ فورم(EDF) آوی اپنے قیام کے چند سالوں کے اندر علاقے میں مثبت سرگرمیوں کو آگے بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کر رہاہے۔فورم کاکام نوجوان نسل میں مثبت سوچ پیدا کرنا،تعلیم کی اہمیت کو اُجاگر کرنا،ماحولیاتی آلودگی سے پاک معاشرہ قائم کرنا،خود کشی کے خلاف آگاہی مہم چلانا، منشیات کی لعنت کے خلاف آواز بلند کرنے کے ...

مزید پڑھئے