روزانہ ارکائیوز

ضلعی انتظامیہ اپر چترال پرویزلال کے خلاف لگائے جانے والے دفعات کو ختم کرے، شہزادہ افتخارالدین

چترال (زیل نمائندہ )  چترال سے قومی اسمبلی کے سابق رکن شہزادہ افتخار الدین نے اپرچترال کی ضلعی ایڈمنسٹریشن پر زور دیا ہے کہ علاقے میں امن امان کی بہترصورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے تحریک حقوق اپر چترال کے رہنما پرویزاحمد لال کے خلاف نقص امن کے سلسلے میں جاری کردہ گرفتاری کے وارنٹ کو فوری طور پر ...

مزید پڑھئے