روزانہ ارکائیوز

ریشن سیلاب متاثرین ابھی تک حکومتی امداد کے منتظر ہیں

چترال (زیل نمائندہ) 26اگست کو ریشن میں تباہ کن سیلاب نے اس علاقے کا نقشہ بدل ڈالا۔سیلاب کی وجہ سے مرکزی شاہراہ پر تعمیر شدہ کنکریٹ پُل جو حال ہی میں کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہوا تھا ایک ہی ریلے میں بہہ گیا ہے جس کی وجہ سے ضلع اپر چترال کا بشمول چترال کے ملک کے دیگر ...

مزید پڑھئے