روزانہ ارکائیوز

گورنمنٹ ہائیرسکینڈری اسکول برم اویر میں دو روزہ تعلیمی و تربیتی کانفرنس

اپر چترال (زیل نمائندہ ) تنظیم اساتذہ چترال کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائیر سکینڈری اسکول برم اویر میں گزشتہ دنوں دوروزہ تعلیمی و تربیتی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں کثیر تعداد میں درس وتدریس سے وابسطہ افراد نے شرکت کی۔ کانفرنس کا آغاز نماز عصرکے بعد   سلطان محمد  کے درس قرآن سے ہوا۔اس کے بعد محمد عمر اور حاجی اکبر ...

مزید پڑھئے