روزانہ ارکائیوز

پی آئی اے نے اسلام آباد سے چترال کے لیے اپنی پروازیں بحال کردی

چترال (زیل آن لائن) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (PIA)نے اسلام آباد سے چترال کے لیے اپنی پروازیں بحال کردیا ہے ۔ گزشتہ کئی مہینوں سے پی آئی اے نے چترال کے لیے اپنی پروازیں چند نا گزیر وجوہات کی بناء پر  معطل کردی تھی  اور اطلاعات مل رہی ہیں کہ پی آئی اے نے رواں ماہ کی 16تاریخ سے پروازیں ...

مزید پڑھئے

چترال کے فارمی شہدکا کاروبار بھی کورونا کی وجہ سے متاثر

چترال (زیل نمائندہ)چترال کا فارمی شہد ملک بھر میں اپنے مخصوص ذائقے اور انفرادیت کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس علاقے کے دوردراز مقامات پر فارمی شہد کی صندقیں دکھائی دیں گی جن پر شہد کی مکھیاں کثیر تعداد میں نظرآئیں گی ۔ موسم بہار سے لے کر خزاں کے آخرتک مقامی اور غیر مقامی شہد کے کاروبار سے منسلک ...

مزید پڑھئے