روزانہ ارکائیوز

چترال میں بھی مون سون شجر کاری مہم کا آغاز

چترال(زیل نمائندہ) ملک کے دیگر حصوں کی طرح چترال میں بھی مون سون موسم کے شجر کاری مہم  کا آغاز ہوا۔ اس موقع پر چترا ل ائیرپورٹ  کے قریب  آٹھ ہزار پودے لگائے گئے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نوید احمد مہمان خصوصی تھے جبکہ  شجر کاری مہم میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، چترال سکاؤٹس کے ایکٹنگ کمانڈنٹ، پاک فوج ...

مزید پڑھئے