روزانہ ارکائیوز

گولین گول پن بجلی گھر کی ٹینکی سے سیلابی  ملبہ نکالنے کا م بند

چترال (زیل نمائندہ)  واپڈا نے گولین کے مقام پر 108میگاواٹ پیدواری گنجائش کے حامل پن بجلی گھر کے پاؤر چینل کی بحالی پر کام بند کردیا جبکہ گولین روڈ اور دو پلوں کی بحالی کا کام بھی کھٹائی میں پڑگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کے روز سے بجلی گھر کے پاؤر چینل کے شروع میں ٹینکی میں سے سیلاب ...

مزید پڑھئے