روزانہ ارکائیوز

چکدرہ تا شندور روڈ کو سی پیک سے نکالنے کے خلاف دروش میں اجلاس

دروش( زیل نمائندہ ) دروش میں آل پارٹیز کا ایک ہنگامی اجلاس زیر میزبانی ہدیتہ الھادی پاکستان   بمقام  دروش زیر صدارت مرکزی نائب امیر ہدتیہ الھادی پاکستان رضیت با اللہ منعقد ہوا۔ جس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک کے دورہ بیجنگ میں چکدرہ چترال شندور روٹ کو سی پیک متبادل روٹ ...

مزید پڑھئے