روزانہ ارکائیوز

حکومت کی طرف سے ہماری زمین کا سودا منظور نہیں، سابق ایم این اے

چترال(زیل نمائندہ) سابق ممبرقومی اسمبلی شہزادہ افتخارالدین نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے ووٹروں کو خوش کرنے کے لیے چترال کی زمین شندور کو متنازعہ بنانے  کی کوشش کررہی ہے جوکہ سراسر نااہلیت پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمران الیکشن  کے وقت گلگت کے عوام کو ...

مزید پڑھئے