روزانہ ارکائیوز

طلحہ محمود فاؤنڈیشن کے چیئرمین سنیٹر طلحہ محمودکا دورہ اپر چترال

بونی (زیل نمائندہ)طلحہ محمود فاؤنڈیشن پاکستان کے چیئرمیں سنیٹر طلحہ محمود ایک روزہ دورے پر اپر چترال کے ہیڈ کوارٹرز بونی پہنچ پہنچے تو جمیعت علماء اسلام اپر چترال کے قائدین نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر ان کے اعزاز میں ایک مختصر استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی۔ضلعی امیر اپر چترال مولانا شیرکریم شاہ اپر چترال آمد پر سنیٹر ...

مزید پڑھئے