روزانہ ارکائیوز

عدالتی فیصلے کو مِن و عَن نافذ کیا کائے، بکر آباد کا رہائشی

چترال(زیل نمائندہ) چترال کے مضافاتی علاقے بکر آباد سے تعلق رکھنے والے  وحید اللہ جو فالج حملے کی وجہ سے  معذور ہوچکے ہیں اور نہایت تکلیف میں ہیں حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ عدالتی حکم نامے کو صادر کرنے اور اس پر عملی طو ر پر کاروائی کرتے ہوئے اسے نافذ کرنے میں اس کی مدد کی جائے۔ وحید ...

مزید پڑھئے