روزانہ ارکائیوز

اپر چترال کے مختلف علاقے سیل

بونی (زیل نمائندہ) کورونا وائرس کے متاثرین کے پیش نظر اپر چترال کی انتظامیہ نے اپر چترال  کے مختلف علاقوں جن میں بونی(موڑگرام)،کوراغ(سیداندور) اور ریشن (راغین ) شامل ہیں سیل کردیا گیا ہے۔ مکرم خان افریدی‘ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر  موڑکہو/ تورکہو،  جہانزیب خان سب ڈویژنل  پولیس آ فیسر مستوج اور دوسرے ذمہ داروں نے  متاثرہ خاندانون سے  ان  کے  گھروں ...

مزید پڑھئے

بنگ یارخوں میں انٹرنیٹ سروس کے لیے طلبہ کا احتجاج

اپر چترال (زیل نمائندہ) یارخون کے مرکزی مقام بانگ میں  ملک کے طول وعرض میں زیر تعلیم مختلف یونیورسٹیوں اور کالجوں کے سینکڑوں طلباو طالبات نے علاقے میں انٹرنیٹ کنکشن کی خراب صورت حال اور آن لائن کلاسوں سے محرومی کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا اور جلسہ منعقدکیا جس سے اسٹوڈنٹس لیڈرز نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیاکہ علاقے میں ...

مزید پڑھئے