روزانہ ارکائیوز

دولوموچ ٹاؤن شپ کو ڈی ایس ایل کی فراہمی پر محکمہ کے شکرگزار ہیں، سرتاج احمد خان

چترال (زیل نمائندہ) چترال شہر کے نواحی ٹاؤن شپ دولوموچ میں معززین کے ساتھ ڈی ایس ایل سروس کی فراہمی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سرتاج احمد خان نے کہا کہ  علاقے میں اس سہولت کی فراہمی ایک دیرینہ مطالبہ تھا  جس کے لیے پی ٹی سی ایل کے شکر گزار ...

مزید پڑھئے