روزانہ ارکائیوز

AKHSP کی طرف سےکورونا ایمرجنسی ریسپانس سینٹر کا افتتاح

گرم چشمہ(زیل نمائندہ) آغا خان ہیلتھ سروس، پاکستان(AKHS,P) کی جانب سے لوئرچترال کےعلاقے گرم چشمہ میں، کووِڈ1- (COVID-19)کے مریضوں کے لیے20بستروں پر مشتمل صحت کی سہولت گاہ کا افتتاح کیا گیا۔ صحت کی اِس سہولت  گاہ کو، جسے”ایمرجنسی ریسپانس سینٹر فار کووِڈ19-پیشنٹس(Emergency Response Centre for COVID-19 Patients)“ کا نام دیا گیا ہے،معمولی سے درمیانہ درجے کی علامات رکھنے والے کووِڈ19-کے ...

مزید پڑھئے