روزانہ ارکائیوز

تورکھو میں آئی بیکس کے غیرقانونی شکاری گرفتار

Zeal Breaking News

تورکھو (زیل نمائندہ) زیور گول تورکھو میں غیر قانونی شکار میں ملوث ایک شکاری کو رنگے ہاتھوں شکار کردہ آئی بیکس کے سینگ اور گوشت کے ساتھ گرفتار کرلیا جبکہ غیر قانونی شکار کے دوسرے واقعے میں مبینہ طور پر غیر قانونی شکاری شکار کے ثبوت چھپانے اور گھر سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔  وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ بونی کے ...

مزید پڑھئے

بزرگ عالِم دین مولانا مشرف خان انتقال کرگئے

دروش(زیل آن لائن ) چترال کے بزرگ عالم دین مولانا مشرف خان مختصر علالت کے بعد آج اپنے آبائی گاؤں دروش میں انتقال کر گئے۔ مولانا مرحوم ملک کی موقر دینی درس گاہ جامعہ دارالعلوم کراچی کے قدیم فضلاء میں سے تھےاور 1970ء میں فارغ التحصیل ہوگئے تھے۔ ان کا شمار مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد شفیع رحمہ ...

مزید پڑھئے