روزانہ ارکائیوز

تحریک تحفظ حقوق تورکھوکی نو منتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری

تورکھو(زیل نمائندہ) تحریک تحفظ حقوق تورکھو کی نو منتخب  کابینہ کی حلف برداری کی تقریب تورکھو  کے گاؤں ورکپ میں منعقد ہوئی۔جس میں تورکھو کابینہ اور معززین کے علاوہ تحریک ِ تحفظِ حقوق اپر چترال کی مرکزی قائدین مختار احمد لال صدر،رحمت سلام لال سنئیر نائب صدر،ریٹائرڈ صوبیدار میجر قربان علی صدر تحریک مستوج،ممتاز دینی سکالر اور سنئیر راہنما تحریک ...

مزید پڑھئے