روزانہ ارکائیوز

جماعت اسلامی اپر چترال کے مرکزی دفتر کا افتتاح

بونی(زیل نمائندہ)ممبر قومی اسمبلی مولانا عبد الاکبر چترالی نے اپر چترال کے ہیڈ کوارٹرز بونی میں جماعت اسلامی اپر چترال اور الخدمت فاؤنڈیشن اپر چترال کے دفترکا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی اپر چترال مولانا جاوید حسین کے علاوہ جماعت کے اراکین اور بونی کے دیگر سیاسی و سماجی عمائدین نے کثیر تعداد میں موجود تھے۔ ...

مزید پڑھئے