روزانہ ارکائیوز

اپر چترال میں  وزیر اعظم ٹائیگر ریلیف فورس فیز llکی تقریبِ حلف برداری

بونی(زیل نمائندہ) وزیر اعظم ٹائیگر ریلیف فورس فیزll  کی تقریبِ حلف برداری کی تقریب  گورنمنٹ ہائی سکول بونی کے ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپر چترال معظم خان،تحصیلدار رب نواز خان،ٹی۔ایم۔او شفیق احمد کے علاوہ سابق کونسلرز اور ٹائیگر فورس کے رضاکار کثیر تعداد میں موجود تھے۔رضاکاروں کی ...

مزید پڑھئے