روزانہ ارکائیوز

چترال میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 27 ہوگئی، چار صحت یاب

چترال(زیل نمائندہ) چترال میں مزید آٹھ مریضوں کا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا جس سے چترال میں کرونا وائرس کے مریضوں کا تعداد 27 ہوگئی جبکہ چار مریض صحت یا ب ہوکر ہسپتال سے فارغ ہوگئے۔ محکمہ صحت چترال  کے ترجمان پبلک ہیلتھ کو آرڈینیٹر ڈاکٹر نثار اللہ کے مطابق 8افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر آئسولیشن وارڈ منتقل کیا گیا ...

مزید پڑھئے

آغا خان ہیلتھ سروس پاکستان اور آغا خان ایجنسی فار ہبیٹاٹ کے تعاون سے گرم چشمہ میں 20 بستروں پر مشتمل آئی سولیشن سنٹرپر کام کا آغاز

گرم چشمہ (نمائندہ زیل ) کرونا وائرس کی وجہ سے  پھیلے وبا سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے سلسلے میں آغا خان ڈیویلپمنٹ  نیٹ ورک کے مختلف ادارے چترال کے مختلف علاقوں میں عوام کو ریلیف دینے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ حالیہ دنوں  چترال میں کرونا کے مصدقہ کیس ز، میں اضافے کی بنا پر آغا خان ہیلتھ ...

مزید پڑھئے