روزانہ ارکائیوز

چترال، گرم چشمہ روڈ پانی بہنے سے تباہ ہورہا ہے، کوئی پرسان حال نہیں

چترال(زیل نمائندہ)  چترال کی مصروف شاہراہ ائیرپورٹ، گرم چشمہ، چترال یونیورسٹی، پولیس لائن اور کئی سرکاری و غیر سرکاری اداروں کی واحد سڑک یعنی گرم چشمہ روڈپانی بہنے سے تباہ ہورہا ہے۔ اس سڑک پر چیو پل کے قریب قریبی پہاڑی سے پانی بہتا چلا آرہا ہے جو سڑک  سے گزرتے ہوئے دریائے چترال میں گرتا ہے جو سڑک کو ...

مزید پڑھئے

کرنسی نوٹ کرونا وائرس کے پھیلاو کا سبب، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا۔ دنیا نیوز

لاہور(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (عالمی اداراہ صحت) نے عوام کو کرنسی نوٹوں کے ذریعے کرونا وائرس پھیلنے کے خدشے سے خبردار کر دیا، ادارے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کرنسی نوٹ پر کرونا وائرس کئی دن تک نہ صرف فعال رہ سکتا ہے بلکہ چھونے والے کو بیمار کرنے کا سبب بھی ...

مزید پڑھئے