روزانہ ارکائیوز

سابق یوتھ کابینہ پی ٹی آئی چترال کے زیر انتظام ورکرز کا اجلاس

چترال (زیل نمائندہ) پاکستان تحریک انصاف چترال کے سابق یوتھ کابینہ کے زیرانتظام ورکروں کا ایک اجلاس گزشتہ دنوں ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تین نکاتی ایجنڈا جس میں چترال کے لیے پی ٹی آئی کے نامزدصدور کا نوٹیفیکشن،ضلعے میں پارٹی دفترکوفعال کرنا اور معاون خصوصی وزیراعلٰی برائےاقلیتی اموروزیرزادہ کے کردارکے حوالے سے شرکاء کی رائے کے ...

مزید پڑھئے