روزانہ ارکائیوز

چلغوزہ پراجیکٹ کے تحت بمبوریت میں مفت پودے تقسیم

بمبوریت(زیل نمائندہ) چلغوزہ پراجیکٹ کے تحت محکمہ جنگلات خیبر پحتون خوا کی جانب سے وادی بمبوریت میں مفت پودے تقسیم کیے گئے۔ اس سلسلے میں فارسٹ ریسٹ ہاؤس میں ایک مختصر تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں اعجاز احمد صوبائی کو آرڈینٹر چلغوزہ پراجیکٹ مہمان خصوصی تھے جبکہ تقریب کی صدارت  چئیرمین عبد المجید قریشی نے کی۔ تقریب سے خطاب ...

مزید پڑھئے