روزانہ ارکائیوز

بونی کو دومادُومی پاورہاؤس سے بجلی مہیا کی جائے گی،ڈی سی اپر چترال

بونی (زیل نمائندہ )چترال لوئر اورخاص کر اپر چترال کے تمام علاقوں میں بجلی کی عدم دستیابی کی وجہ سےعلاقے کے عوام مشکلات سے دوچار ہیں ۔ اپر چترال اور خاص کر نوزائیدہ ضلع کے ہیڈکوارٹرزبونی میں بجلی کی لوڈشیڈینگ اہم معمہ بن گیا ہے۔اپر چترال کے ڈپٹی کمشنرشاہ سعود نے ہنگامی طور پر دومادُومی پن بجلی گھر سے بونی ...

مزید پڑھئے