روزانہ ارکائیوز

محکمہ جنگلات چترال نےلاکھوں پودے مفت تقسیم کیا

چترال(زیل نمائندہ) چترال میں دس ارب سونامی پلانٹ تقسیم کرنے کے منصوبے کے تحت محکمہ جنگلات اب سول سوسائٹی کے ذریعے  مفت پودے تقسیم کررہے ہیں۔  اس سلسلے میں سینگور کے مقام پر ایک نرسری میں محکمہ جنگلات کی جانب سے ایک تقریب منعقد ہوئی۔  اس موقع پر ڈپٹی کمشنر چترال مہمان خصوصی تھے جبکہ تقریب کی صدارت ڈویژنل فارسٹ ...

مزید پڑھئے