روزانہ ارکائیوز

آج چترال میں مادری زبانوں کاعالمی دن منایا گیا

چترال (زیل نمائندہ) ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح آج چترال میں بھی مادری زبانوں کا عالمی دن منایا گیا۔ اس حوالے سے ایک تقریب کھوار اہل قلم کی زیرنگرانی چترال پریس کلب میں منعقد ہوئی ۔ تقریب کی صدارت اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی کے ڈائریکٹر فداء الرحمان نے کی جب کہ مہمان خصوصی صلاح الدین طوفان تھے۔ بڑی تعداد ...

مزید پڑھئے