روزانہ ارکائیوز

مدک لشٹ میں سنوسپورٹس فسٹیول اختتام پذیر

چترال (زیل نمائندہ) لوئرچترال کے بالائی علاقے مدک لشٹ میں تین روزہ سنو سپورٹس فسٹیول گزشتہ دنوں اختتام پذیر ہوا۔   اس فسٹیول میں برف پر کھیلے جانے والےمختلف مقابلوں کا انعقاد ہوا۔ ضلعی انتظامیہ اور ہندوکش سنوسپورٹس کلب کے زیرانتظام اس سپورٹس فیسٹول میں سنوسکئنگ، سنوٹریکینگ،آئس ہاکی اور برف سے مجسمہ سازی کے مقابلے شامل تھے۔  اس کے ساتھ ساتھ ...

مزید پڑھئے