روزانہ ارکائیوز

آج دنیا بھر میں ریڈیو کا عالمی دن منایا جارہاہے

چترال(زیل نمائندہ)ریڈیو کی اہمیت وافادیت کو اجاگر کرنے کے لیے آج دنیا سمیت پورے ملک میں ریڈیو کا عالمی دن منایا جارہاہے۔ اس دن کو منانے کا مقصدمعاشرے میں تعلیم، معلومات اور تفریح بہم پہنچانے میں ریڈیو کے کردار کو سامنے لانا ہے۔ ریڈیو کے عالمی دن کی مناسبت سے ملک بھر میں  مختلف پروگراموں کا انعقادکیا گیا ہے جس ...

مزید پڑھئے