روزانہ ارکائیوز

چترال میں کروناوائرس پھیلنے کی خبرکوسوشل میڈیا پرلانے پر ارشاد مکررگرفتار

دروش(زیل نمائندہ)گزشتہ دنوں پی ٹی آئی چترال کے رہنماارشادمکررکو چترال میں کروناوائرس پھیلنے کی خبرکو سوشل میڈیاپر لانے اور عوام میں خوف و ہراس پھیلانے پر گرفتارکیا گیاہے۔ اطلاعات کے مطابق  ایک ہفتہ قبل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جاویدالرحمان نے موصوف کو کرونا وائرس پھیلنے کی خبر کو سوشل میڈیا پر لانے پر گرفتاری کا حکم دیا تھا۔ ارشادمکررنے ماتحت ...

مزید پڑھئے