روزانہ ارکائیوز

چترال میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا

چترال(زیل نمائندہ) ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح چترال کے طول وعرض  میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔  چترال ٹاؤن  میں ضلعی انتظامیہ لوئرچترال کی زیرنگرانی تقریب شہیداسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی بمقام گورنمنٹ سنٹینل ہائی سکول کے ہال میں منعقد ہوئی ۔  زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات نے کثیرتعدادمیں  شرکت کی۔ ا یک منٹ ...

مزید پڑھئے

یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر بونی  میں کشمیرواک کا اہتمام

بونی(زیل نمائندہ) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کےلیے اپر چترال کے ہیڈکوارٹرزبونی میں یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا۔  اس موقع پرڈسٹرکٹ پولیس آفیسراپر چترال ذوالفقار احمد تنولی  سمیت زعماء علاقہ،محکمہ جات کے افسران اور  ہرطبقہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔  واک کے ...

مزید پڑھئے

یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر چترال میں تقریبات جاری

چترال(زیل نمائندہ) ہرسال ۵ فروری کو دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیرمنایا جاتاہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد کشمیرکی خوب صور ت وادیوں میں بھارتی فوج کی طرف سے ڈھائے جانے والے مظالم کو دنیا کے سامنے لانا ہے۔ آج ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح چترال میں بھی یوم یکجتی کشمیر اس عزم کے ساتھ منایا جارہا ہے ...

مزید پڑھئے