روزانہ ارکائیوز

حلال گوشت میں کروناوائرس نہیں،پختونخوا فوڈسیفٹی

پشاور(زیل آن لائن)خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈحلال فوڈ اتھارٹی کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حلال گوشت میں کروناوائرس نہیں ہوتا۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ عوام افواہوں پر کان نہ دھریں اور بکری،بھیڑ،گائے،بھینس سمیت تمام حلال گوشت استعمال کریں۔میڈیا اور سوشل میڈیا پر کروناوائرس کے منتقلی کے متعلق خبروں میں کوئی ...

مزید پڑھئے