روزانہ ارکائیوز

چترال میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن ایک احسن قدم ہے،عوامی حلقے

چترال(زیل نمائندہ) چترال کے ضلعی پولیس آفیسر وسیم ریاض نے ضلعے کے طول وعرض میں منشیات فروشوں کے خلاف گھیراتنگ کیا ہے۔ ڈی پی او کی قیادت میں چترال پولیس علاقے میں منشیات کی لعنت کے قلع قمع کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ جب سے ڈی پی او وسیم ریاض کی تعیناتی چترال میں ہوئی ہے اس وقت سے لے ...

مزید پڑھئے