روزانہ ارکائیوز

کھوار اہل قلم حلقہ پشاور کے زیرانتظام محفل مشاعرہ

پشاور(زیل نمائندہ ) گزشتہ دنوں پشاور پریس کلب میں  کھوار اہل قلم حلقہ پشاور کے زیر اہتمام محفل مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔  مشاعرے کی صدارت معروف شاعر فضل الرحمن شاہداورمہمان خصوصی چترال ہومز پراپرٹی ڈیلر اینڈ بلڈرز کے انجینیر فیض الرحمان تھے۔ مہمان اعزاز کے طور پر کے پی کے چیمبر آف کامرس  اینڈ اینڈسٹری کے ایگزیکٹیو باڈی کے ...

مزید پڑھئے