روزانہ ارکائیوز

درجہ چہارم ملازمین کی بھرتیوں میں بے قاعدگیوں کی انکوائری کی جائے گی: سیکرٹری ہیلتھ

پشاور(زیل نمائندہ)حکومت نے محکمہ صحت چترال میں درجہ چہارم ملازمین کی بھرتیوں میں بے قاعدگیوں کی انکوائری اور ملوث افراد کے خلاف کاروائی کی ہدایات جاری کردیں۔ یہ ہدایات منگل کے روز وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ اور پی ٹی آئی چترال کے سابق صدر عبداللطیف کی صوبائی سیکرٹری ہیلتھ سے ملاقات کے بعد جاری ...

مزید پڑھئے